Live Updates

مائیکل کلارک اور عمران خان میں حیران کن مماثلت

اتوار 29 مارچ 2015 16:35

مائیکل کلارک اور عمران خان میں حیران کن مماثلت
میلبورن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) آسٹریلوی بلے بازمائیکل کلارک ورلڈکپ جیت کر اپنے کیریئر کا اختتام کر نے والے دوسرے کپتان بن گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء کے فائنل میں آسٹریلیو ی کپتان مائیکل کلار ک نے ٹائٹل جیت کر اپنا نام میگا ایونٹ جیتے والے کپتانوں کی فہرست میں درج کر وا لیا ہے ،انہوں نے میچ میں نصف سنچری سکور کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کر دار بھی ادا کیا ۔ مائیکل کلارک سے قبل پاکستان کے سابق کپتان عمران خان نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر ہی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ایک روزہ کر کٹ کو خیر آباد کہنے کا اعلان کیا تھا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :