فیصد پاکستانی معدہ،68فیصد گلے کے امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف
متاثرین میں بچوں کی تعداد میں اضافہ،دونوں امراض کے بڑھنے کی بڑی وجہ زہر آلود پانی کا استعمال ہے۔ماہرین
اتوار 29 مارچ 2015 17:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)صحت کے حوالے سے رپورٹ شائع کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ای میگزین ”مائی ہیلتھ“ نے اپنے تازہ شمارے میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں بچوں،خواتین ،بزرگوں سمیت نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد معدہ اور گلے کے شدید امراض میں جکڑی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 88فیصد پاکستانی معدہ کی مختلف مگر شدید بیماریوں میں مبتلا ہیں جبکہ68فیصد افرادگلے کے امراض میں مبتلا ہیں۔
رپورٹ میں انتہائی قابل ذکر امر یہ ہے کہ اس میں سکول جانے والے 8 سے 12 سال کے بچوں میں معدہ کی بیماریوں کو سب سے خطرناک قرار دیا گیا ہے جو آئندہ 15سالوں میں مختلف امراض کی شکل اختیار کر سکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دونوں امراض کے بڑھنے کی بڑی وجہ زہر آلود پانی کا استعمال ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ترقی پزیر ممالک کا انتہائی اہم مسئلہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.