سینئر ترین جج جسٹس منظور احمد ملک کل ہائیکورٹ کے 43ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائینگے

اتوار 29 مارچ 2015 17:45

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خواجہ امتیاز احمد عہدے کی میعاد پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منظور احمد ملک ( پیر) کو لاہور ہائیکورٹ کے 43ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔حلف بردار ی کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہو گی جہاں پر قائمقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال ان سے عہدے لا حلف لیں گے۔

متعلقہ عنوان :