Live Updates

مسلم لیگ (ن) کی رہنما ڈاکٹر نبیلہ طارق کی چوہدری سرور سے ملاقات ،پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

اتوار 29 مارچ 2015 17:45

مسلم لیگ (ن) کی رہنما ڈاکٹر نبیلہ طارق کی چوہدری سرور سے ملاقات ،پی ٹی ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ڈاکٹر نبیلہ طارق نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر نبیلہ طارق نے گزشتہ روز سابق گورنر پنجاب و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی اور عمران خان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت کا اعلان کیا ۔اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات