حکومتی کھو کھلے دعووں کے باوجود غریب عوام مہنگی اشیا ء خرید نے پر مجبو ر ہیں‘اعجاز چوہدری ،
حکومتی متعلقہ اداروں نے منافع خوروں اور ذخیرہ انذروں کو کھولی چھو ٹی دے رکھی ہے اور انہیں کو ئی پوچھنے والا نہیں ہے ‘صدر پی ٹی آئی پنجاب
اتوار 29 مارچ 2015 19:13
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاہے کہ حکومتی کھو کھلے دعووں کے باوجود غریب عوام مہنگی اشیا ء خرید نے پر مجبو ر ہیں ملک میں حکومت نا م کی کو ئی چیز نہیں حکمرانوں کی ناکام پالیسیو ں اور عیاشیوں کی سزا غریب عوام بھگت رہے ہیں ،حکومتی متعلقہ اداروں نے منافع خوروں اور ذخیرہ انذروں کو کھولی چھو ٹی دے رکھی ہے اور انہیں کو ئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔
اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف بڑ ے بڑ ے اشتہا ر چھپوا کر عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتے ،روزمرہ کی اشیاء کی قمتیں آسما نو ں سے با تیں کر رہی ہیں ، پنجا ب حکومت کے جھو ٹے دعووٴں کی کھلی کھل گئی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ غریب عوام کے ٹیکسو ں کے پیسوں سے اپنی ذاتی تشہیر کرنے کیلئے اربو ں روپے ضا ئع کیے جا رہے ہیں جس سے عوام کو کو ئی فائد ہ نہیں ،حکومت یکم اپر یل سے پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتو ں میں ممکنہ اضافے کا فیصلہ عوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے مزید اضا فے سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی ،حکمران پیڑ ولیم مصنو عات کی مزید قیمتیں بڑھنے سے بازرہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.