لاہور پریس کلب میں سید یزدانی جالندھری مرحوم کی برسی کے موقع پر ان کی علمی ادبی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پیش،
صحافیوں کاوزیراعظم ‘وزیراعلیٰ سے سید یزدانی جالندھری کو ان کی علمی ادبی ‘ ثقافتی اور شاعری کی اعلیٰ خدمات پر حسن کارکردگی ایوارڈدینے کا مطالبہ
اتوار 29 مارچ 2015 20:02
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) حلقہ ادب وصحافت کے زیر اہتمام ممتاز شاعر ادیب اور صحافی سید یزدانی جالندھری مرحوم کی برسی کے موقع پر ان کی علمی ادبی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پریس کلب میں پیش کیا گیا۔ صدارت ممتاز دانشور انوار قمر نے کی جبکہ سید خالد یزدانی ‘ اعتبار ساجد‘ سید نائیر مصطفی‘ اسرار بخاری‘ مقصود چغتائی ‘ محسن فارانی‘ اظہر غوری‘ افتخار مجاز‘ افضال عاجر‘ راشد‘ ساجد یزدانی اور دیگر اہل علم ‘ ادیبوں‘ شاعروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
میزبانی کے فرائض شہزاد فراموش اور میم سین بٹ نے ادا کئے۔ مقصود چغتائی نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور دیگر ارباب اختیار حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی شاعر ادیب اور صحافی سید یزدانی جالندھری کو ان کی علمی ادبی ‘ ثقافتی اور شاعری کی اعلیٰ خدمات پر حسن کارکردگی ایوارڈ دیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکی دھمکی ورلڈ آرڈر کی ناکام صورتحال میں ناکارہ دھمکی ہے
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.