عدن میں لڑائی جاری ،ائیرپورٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے‘ ترجمان دفتر خارجہ

اتوار 29 مارچ 2015 20:03

عدن میں لڑائی جاری ،ائیرپورٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے‘ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں لڑائی جاری ہے ،شہر کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز عدن روانہ ہوچکا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے یمنی حکام سے بھی رابطے میں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عدن میں لڑائی ہورہی ہے عدن بندرگاہ کے ذریعے بھی پاکستانیوں کا انخلاء ممکن نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :