ٹنڈوآدم، رینجرز اہلکاروں کا 18 مد ارس کا دورہ ، تفصیلات لی گئیں

اتوار 29 مارچ 2015 21:26

ٹنڈوآدم، رینجرز اہلکاروں کا 18 مد ارس کا دورہ ، تفصیلات لی گئیں

ٹنڈوآدم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) ٹنڈوآد م میں رینجرز اہلکاروں کی جانب سے 18 مدرسوں کا دورہ کر کے تفصیلات لی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں رینجرز اہلکاروں نے انسپکٹر محمد یونس کی سر براہی میں شہر کے 18 مدرسوں کا دورہ کیا اور مدرسوں کے مہتمین ، شاگردوں ہ ہاسٹل معلمین سمیت فنڈز کی تفصیل لی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :