کرکٹر وہاب ریاض کے چچا انتقال کر گئے

اتوار 29 مارچ 2015 23:12

کرکٹر وہاب ریاض کے چچا انتقال کر گئے

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کے چچا شیخ گوگی ریاض گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

متعلقہ عنوان :