پنجاب حکومت عبرت کا نشان بن چکی ہے کیونکہ صوبے کے ہر شعبہ زندگی کے لوگ ان سے تنگ ہیں‘منظوراحمد وٹو ،
پیپلز پارٹی پنجاب حکومت کی غیر قانونی ، غیر آئینی اور غیر اخلاقی حرکات کی بھرپور مزاحمت کرے گی‘صدر پیپلز پارٹی پنجاب
اتوار 29 مارچ 2015 23:31
لاہو ر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) میاں منظور احمد وٹوصدرپیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب نے صحافیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ُانکے تمام جائز مطالبات فورًا تسلیم کئے جائیں، صوبے میں امن عامہ کی سنگین صورتحال کے پیش نظر صحافی براردی اپنے فرائض انجام دے رہی ہے اور انہیں معاشرے میں عزت و احترام کی خاطر حکومت کو اقدامات کرنے چاہئیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز کی سطح پر صحافی کالونیاں بنائی جائیں اور وہاں پرانفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے فنڈز بھی مختص کئے جائیں تا کہ وہ عزت کے ساتھ اپنے گھروں میں زندگی بسر کر سکیں۔انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحافی برادری حکومتی بے حسی کے پیش نظر اب انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو گئی ہے اور وہ 31مارچ کو پنجاب اسمبلی کے سامنے صوبے کے تمام صحافی حکومت کے خلاف احتجاج کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.