راولپنڈی انڈر16- کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز پرسوں شروع ہوں گے

پیر 30 مارچ 2015 11:31

راولپنڈی انڈر16- کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز پرسوں شروع ہوں گے

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت راولپنڈی انڈر16- کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز پرسوں بدھ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

یہ ٹرائلز یکم اپریل تک جاری رہیں گے،ٹرائلز میں یکم ستمبر 1998 کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں، صبیح اظہر چیف سلیکٹر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :