کراچی میں آفس بنانے کا مقصدکامیاب ہوتا نظرآرہا ہے‘راحت فتح علی خان
پیر 30 مارچ 2015 11:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) گلوکارراحت فتح علی خان جو گزشتہ ہفتے کراچی میں تین میوزک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد لاہور چلے گئے تھے اب دوبارہ ہفتے کی صبح کراچی پہنچ گئے اور گزشتہ شب ایک مقامی ہوٹل میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔تقریب میں کراچی کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راحت فتح علی خان نے بتایاکہ کراچی میں آفس بنانے کا مقصدکامیاب ہوتا نظرآرہا ہے، کراچی کے عوام کے درمیان ایک ہفتے تک رہا اور محبتیں سمیٹیں، دوبارہ کراچی آ گیا اور یہاں کے لوگ میرا گائیکی کا انداز بہت پسند کرتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھاکہ آئندہ سال بھارت کے تین سپر اسٹاروں کی فلموں میں میرے گانے سننے کوملیں گے، بھارتی اداکارشاہ رخ خان، سلمان خان اوراکشے کمارکی نئی آنے والی فلموں میں میرے گانے شامل ہیں، مجھے بھارتی فلم ڈائریکٹرز نے بہت محبتوں سے نوازاہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا نام اپنے فن کے ذریعے روشن ہوتادیکھ کرخوشی ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.