یمن ،حوثی با غیو ں نے مختلف جیلوں سے 1800 خطر نا ک قیدی رہا کر دئیے
پیر 30 مارچ 2015 12:00
دبئی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) یمن میں اقتدار پر طاقت کے ذریعے قابض اہل تشیع مسلک کے حوثی گروپ نے ملک کی مختلف جیلوں میں ڈالے گئے 1800 جرائم پیشہ قیدی رہا کر دیے ہیں۔ زیادہ تر جرائم پیشہ قیدیوں کی رہائی حجہ شہر کی ایک جیل سے کی گئی تاہم بعض دوسری جیلوں سے بھی قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ادھر سعودی عرب کی قیادت میں حوثیوں کے خلاف فضائی آپریشن”فیصلہ کن طوفان“ جاری ہے۔
اتحادی طیاروں نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب صعدہ گورنری میں قائم ”کہلان“ فوجی اڈے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود دوسرے مقامات پر منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اطلاعات کے مطابق جنگی جہازوں نے کہلان فوجی کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کیمپ میں موجود اسلحہ اور وہاں سے قافلے کی شکل میں ہتھیاروں کی دوسرے مقامات پر منتقلی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.