اداکارہ ثناء فلم ” عشق پازیٹو “ میں اپنا آئٹم سونگ پکچرائز کروانے کل لاہور پہنچیں گی

پیر 30 مارچ 2015 12:35

اداکارہ ثناء فلم ” عشق پازیٹو “ میں اپنا آئٹم سونگ پکچرائز کروانے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) اداکارہ ثناء ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ” عشق پازیٹو “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے کل ( منگل ) کراچی سے لاہور پہنچیں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ثناء کو فلم ” عشق پازیٹو “ میں خصوصی طور پر آئٹم سونگ کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے ، اداکارہ ثناء فلم میں اپنا آئٹم سونگ پکچرائز کروانے کے بعد دوبارہ واپس چلی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :