گھوٹکی ، ایک ایکڑ زمین کا تنازعہ ،باپ کے قتل کے بعدجرگے نے سات سالہ بیٹی کو ونی کرنے کا حکم دیدیا
پیر 30 مارچ 2015 12:48
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں غیر قانونی جرگے ظلم ڈھانے لگے ، نواحی گاوٴں جام سمیجو میں سولہ ماہ قبل پنچائت کے حکم پر باپ کو قتل کر دیا اور پھر سات سالہ مقتول کی یتیم بیٹی ونی کرنے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی کے نواحی گاوٴں جام سمیجو میں ایک ایکڑ زمین کے تنازعے پر جرگے نے سات سالہ یتیم بچی کو ونی کرنے کا حکم دے دیا۔
حکم کی تعمیل نہ ہونے کی صورت میں پورے خاندان کو گاوٴں بدر ہونے کی شرط عائد کی۔ یتیم بیٹی کو ونی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ، متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ان کا کمانے والا کوئی بھی نہیں ، ان کے پاس صرف ایک ذریعہ ہے ، ایک ایکڑ زمین جس کی حاصلات کی ان کے لیے مصیبت بن چکی ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا ہے فوری نوٹس لیکر انہیں تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.