لاہور، نوعمر بہن بھائی نے سرٹیفائیڈ ایتھیکل ہیکرز بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
پیر 30 مارچ 2015 12:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) ارفع کریم اور عزیراعوان کے بعد لاہور کے نوعمر بہن بھائی مصفرہ اور احمد نے بھی کمپیوٹر ورلڈ میں اپنی قابلیتوں کا لوہا منوا لیا ۔ او لیول کی طالبہ مسفرہ اور پانچویں کے طالبعلم احمد نے کمپیوٹر ڈیٹا کی چوری روکنے کے لیے ای سی کونسل کے کم سن ترین سرٹیفائیڈ ایتھیکل ہیکرز بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
لاہور کے علاقے راوی روڈ کا گھرانہ اور اس کے چشم و چراغ، 14 سالہ مصفرہ اور 9 سالہ احمد نے کمپیوٹر کے دور میں آنکھ کھولی تو دل و دماغ میں کمپیوٹر ایسا سمایا کہ اس کا شوق پروان چڑھتا گیا، والدین نے بھی ہر قسم کی مدد کی، بہن بھائی نے ای سی کونسل کے زیر اہتمام ایتھیکل ہیکنگ کا امتحان دیا تو کامیابی نے قدم چومے، دونوں کے دل میں سائبر کرائم روکنے کا عزم، گھر میں کوئی بھی کھیل کھیلیں تو تازہ دم ہونے کے لیے بھی کمپیوٹر گیمز ہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.