محکمہ پولیس کے افسر انسپکٹر وسرکل افسر جیکب آباد منیر احمد پھلپھوٹہ تبدیل

پیر 30 مارچ 2015 13:24

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) چیئرمین انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کراچی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے محکمہ پولیس کے افسر انسپکٹر وسرکل افسر جیکب آباد منیر احمد پھلپھوٹہ کا تبادلہ کرکے سرکل افسر گھوٹکی مقرر کیا جبکہ گھوٹکی کے سرکل افسر مختیار لاشاری کا تبادلہ کرکے خیرپور مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

خیرپور کے سرکل افسر شوکت علی رند کا تبادلہ جیکب آباد کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :