سوناکشی سمیت 14 اداکاروں کیخلاف فحاشی کو فروغ دینے کا الزام عائد
پیر 30 مارچ 2015 14:30
میرٹھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) کرن جوہر' ارجن کپور' عالیہ بھٹ اور دپیکا پیڈکون سمیت 14 بھارتی اداکاروں کے خلاف ایک شو کے ذریعے فحاشی کو فروغ دینے کے الزام میں عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی' درخواست شہری وکیل وریندر کمار کی جانب سے ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ حسرت شفیع کی عدالت میں دائر کی گئی ہے دائر درخواست میں مسٹر کمار نے عالیہ بھٹ' دپیکا پیڈکون' سوناکشتی سہنا' کرن جوہر' ارجن کپور اور انولیہ سنگھ سمیت 14 بھارتی اداکاروں کے خلاف سیکشن 292، 294 اور سیکشن 120 کے تحت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.