امریکی گلوکارہ برٹنی اسپئیرز نے بچوں کے لئے ریاضی سیکھنا شروع کردی
پیر 30 مارچ 2015 16:42
نیو یارک: ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپئیر نے ریاضی سیکھنا شروع کردی ہے تاکہ اپنے بچوں کی پڑھائی میں مدد کرسکیں۔
(جاری ہے)
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاپ گلوکارہ برٹنی اسپئیر نے اپنے بچوں کو پڑھائی میں مدد کے لئے خود الجبرا کی کلاسیں لینا شروع کر دی ہیں ان کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم ان کے لئے نہایت اہم ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔پاپ اسٹار نے مزید کہا کہ بچوں کو اچھے نتائج پر تحفے دے کر ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے۔اچھے گریڈ پر ہر ماہ کوئی کھلونا یا کوئی اور تحفہ بچوں کی حوصلہ افزائی کا سبب بنتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.