ضمنی الیکشن میں امیدوار نہیں جمہوریت کی فتح ناگزیر ہے، برجیس طاہر،
جمہوریت کے حسن کو مزید نکھارنے کے لیے ہمیں جمہوری اقدار کو فاتح بنانا ہو گا۔ میر پور عوام نے برسٹر سلطان کو منتخب کر کے ثابت کیا کہانکی کارگردگی دیگر امیدواروں سے بہتر تھی ،عوامی رائے کا احترام کر تے ہیں۔ بیان
پیر 30 مارچ 2015 18:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں امیدوار نہیں جمہوریت کی فتح ناگزیر ہے،جمہوریت کے حسن کو مزید نکھارنے کے لیے ہمیں جمہوری اقدار کو فاتح بنانا ہو گا۔ میر پور عوام نے برسٹر سلطان کو منتخب کر کے ثابت کیا کہانکی کارگردگی دیگر امیدواروں سے بہتر تھی ۔
عوامی رائے کا احترام کر تے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کیا۔وفاقی وزیر و گورنر گلگت بلتستان برجیس طاہر نے کہا کہ الیکشن میں ہار جیت جمہوری عمل کا حصہ ہے ۔میر پور الیکشن میں بیرسٹر سلطان کی کامیابی پر انہیں دل سے مبارکباد پیش کر تا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ ملک اور آزادی کشمیر کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.