صولت مرزا کی پھانسی ایک بار پھر موخر، مچھ جیل حکام کو احکامات موصول ہوگئے۔
پیر 30 مارچ 2015 19:12
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) صولت مرزا کی پھانسی کو ایک بار پھر موَخر کردیا گیا ہے۔ مچھ جیل انتظامیہ کو صولت مر زا کی پھانسی میں 30دن کی تو سیع کے حوالے سے احکامات موصول ہو گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈیتھ سیل میں صولت مرزا کی ویڈیو پیغام ریلیز ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے صولت مرزاکی پھانسی کو 30دن تک موخر کر دیا گیا تھا تاہم مچھ جیل حکام کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہیں حکومت کی طرف سے سزا موَخر کیے جانے کا کوئی نوٹس نہیں ملا لہذا یکم اپریل کو صولت مرزا کی پھانسی کے انتظامات مکمل کر لیے گئےتھے۔
تاہم اب مچھ جیل انتظامیہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ حکومت کی جانب سے صولت مرزا کی پھانسی 30دن کیلئے موخر کرنے کے باقاعدہ احکامات مچھ جیل حکام کوموصول ہو گئے ہیں جس کے بعد صولت مرزا کو اب 30اپریل کی صبح کو پھانسی دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.