شناختی کارڈ کے بلاک ہونے کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر اور قبائلی علاقہ جات میں شہریوں کی جانب سے قوم میں (افغان) لکھنا بند کر دیا گیا
پیر 30 مارچ 2015 19:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) شناختی کارڈ کے بلاک ہونے کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر اور قبائلی علاقہ جات میں شہریوں کی جانب سے قوم میں (افغان) لکھنا بند کر دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اور شہریوں کی جانب سے دوسرے اقوام کے نام لکھے جا رہے ہیں پشاور سمیت صوبے بھر اور قبائلی علاقہ جات میں 45ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک ہونے کے بعد ڈومسائل ، نئے شناختی کارڈ ، فارم (ب) برتھ سرٹیفیکٹ سمیت دیگر سرکاری دستاویزات میں قوم کے خانے میں افغان الفاظ لکھنے کے باعث شناختی کارڈ اور دیگر سرکاری دستاویزات بلاک ہو رہے ہیں جس کے باعث شہریوں کی جانب سے شناختی کارڈ میں قوم افغان لکھنا بند کر دیاہے ۔
اور اپنے قومیت مجبوری کے تحت تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان قومیت کے بجائے دوسری قومیت لکھا جا رہا ہے افغان قومیت لکھنے کے باعث درجنوں شناختی کارڈز بلاک ہو چکے ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات درپیش آ رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.