پاکستانی عوام باشعور ہوچکے ہیں اور حکمران اب انکو جھوٹے نعروں سے بے وقوف نہیں بنا سکتے‘چوہدری محمد سرور،
عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف ہی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک کو تمام مسائل سے نجات دلاسکتی ہے‘سابق گورنر پنجاب
پیر 30 مارچ 2015 20:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا آزادکشمیرکا ضمنی انتخابات میں کا میاب ہونیوالے تحر یک انصاف کے ایم ایل اے بیر سٹرچوہدری سلطان محمود سے ٹیلی فونک رابطہ ‘ضمنی انتخابات میں کا میابی کو کشمیری عوام کا عمران خان کی قیادت میں اعتماد کا اظہار قرار دیدیا۔
جبکہ چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے ضمنی انتخابات میں کا میابی پر بیر سٹر سلطان محمو دکو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی مک مکاؤ کی سیاست کو کشمیری عوام نے ہمیشہ کیلئے فن کر دیا ہے اور ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی کا میابی اصل میں کشمیری عوام کا حکمرانوں کی پا لیسوں کے خلاف ریفر نڈم ہے اور عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.