پاکستان اور ترکی کے وزرائے اعظم مل کر سعودی عرب اور یمن میں مصالحت کا راستہ نکالیں ‘سرا ج الحق ،
جنگ بہت بڑی تباہی کا نام ہے ، ہمیں سعودی عرب کی سلامتی عزیز ہے ،حرمین شریفین کی حفاظت کی ذمہ داری پوری امت مسلمہ کی ہے ، حکومت جوڈیشل کمیشن کا قیام اس معاہدے کی تمام شقوں کے مطابق کرے جن پر دونوں فریقین کا اتفاق ہوا تھا ،ایم کیو ایم اپنا مسلح ونگ ختم کرکے ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری اور بوری بند لاشوں کے کاروبار میں ملوث کارکنوں کو قانون کے حوالے کردے ‘امیرجماعت اسلامی کا جلسہ عام سے خطاب
پیر 30 مارچ 2015 20:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے وزرائے اعظم مل کر سعودی عرب اور یمن میں مصالحت کا راستہ نکالیں ،جنگ بہت بڑی تباہی کا نام ہے ، ہمیں سعودی عرب کی سلامتی عزیز ہے ،حرمین شریفین کی حفاظت کی ذمہ داری پوری امت مسلمہ کی ہے ، حجاز مقدس کی حرمت اور ناموس پر دنیا بھر کے مسلمان کٹ مرنے کیلئے تیار ہیں ۔
حکومت جوڈیشل کمیشن کا قیام اس معاہدے کی تمام شقوں کے مطابق کرے جن پر دونوں فریقین کا اتفاق ہوا تھا ،ایم کیو ایم اپنا مسلح ونگ ختم کرکے ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری اور بوری بند لاشوں کے کاروبار میں ملوث کارکنوں کو قانون کے حوالے کردے ،کراچی آپریشن سیاسی نہیں کراچی کو جرائم اور دہشت گردی سے پاک کرنے کے مقاصدکیلئے ہونا چاہئے ،30مئی کو خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے ،پنجاب اور سندھ کی حکومتیں بھی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا جلد اعلان کریں ،پنجاب میں کسانوں کے مطالبات سننے کی بجائے ان پر بدترین تشدد کیا گیا خادم پنجاب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.