پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات ہائی الرٹ،
اسمبلی کے گردونواح میں بلندو بالا عمارتوں کی چھتوں پر سکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ سنائپرز بھی تعینات
پیر 30 مارچ 2015 23:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات ہائی الرٹ کرتے ہوئے اسمبلی کے گردونواح میں بلندو بالا عمارتوں کی چھتوں پر سکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ سنائپرز بھی تعینات کئے گئے ۔ چیئرنگ کراس سے منٹگمری روڈ جبکہ ایوان اقبال سے واپڈا ہاؤس کی شاہرات کو پولیس نے بیرئیر لگا کر عام ٹریفک کیلئے بند کردیا۔
اس موقع پر ایس پی کی سطح کے آفیسر نے آئن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں سکیورٹی کے معاملات پر سب سے زیادہ توجہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے شہر میں تمام ڈویژنوں کے ایس پیز کو سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے ڈویژن کی سکیورٹٰ کی خود نگرانی کریں اور محض دفاتر میں بیٹھ کر خانہ پُری کرنے کی بجائے اپنے دفاتر سے باہر نکلیں اور اپنے ڈویژنوں کے تھانوں کے دورے کرے اور جہاں کہیں تھانہ انچارج یا اہلکاروں کی اپنے فرائض منصبی میں غلطی یا غفلت دیکھیں بلا امتیاز محکمانہ کارروائی کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.