لاہور،تلاش گمشدہ

پیر 30 مارچ 2015 23:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) لاہور(پ ر )تقریباً70سالہ بزرگ سید نذیر احمد شاہ باریش نظر کمزور ہے ،رنگ گندمی ،سفید رنگ کی چادرقمیض اور کالے رنگ کے جوتے، قد 5فٹ ، ایک ہفتہ سے اپنے گھر واقع موضع ٹھوکر نیاز بیگ سے غائب ہیں جن صاحب کو ملیں یا ان کا پتہ چلے درج ذیل فون نمبرز پر فوری اطلاع دیں تھانہ ہنجروال لاہور میں ریٹ درج کروائی جا چکی ہے۔ڈاکٹر سیددیوان انجم شاہ 0300-4434694،0300-4799440،0300-8186884۔

متعلقہ عنوان :