متحدہ پر صولت مرزا کی اہلیہ کی جانب سے لگائے الزامات پر فاروق ستار کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا
پیر 30 مارچ 2015 00:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) صولت مرزا کی اہلیہ کی جانب سے کیے گئے انکشافات اور ایم کیو ایم پر لگائے جانے والے الزامات پرایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا ردعمل سامنے آگیا ہے ۔فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بیوی اپنے شوہر کی تابعداری کررہی ہے، میرا ان سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہے۔ صولت مرزا 1997,1998میں پارٹی کا کارکن رہا تھا مگر اس کے بعد اسے پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔
صولت مرزا کا کبھی بھی الطاف بھائی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، اس بات پر وہ الطاف بھائی کی تائید کرتے ہیں ۔جیل میں الطاف حسین کی سالگرہ اور ایم کیو ایم کے یوم تاسیس کی تقریب اور اس میں صولت مرزا کی موجودگی کی تصویروں پر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ جیل میں ایسی کسی تقریب میں ایم کیو ایم کے اور بھی قیدی موجود تھے مگر ان میں سے صولت مرزا کو ہی لیکر ایشو بنایا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.