وفاقی پولیس کا نیا کارنامہ،گیس کا بل جمع نہ کرانے پر تھانہ آبپارہ کا کنکشن کاٹ دیا گیا
منگل 31 مارچ 2015 12:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء ) وفاقی پولیس کا نیا کارنامہ، تھانہ آبپارہ پولیس کی جانب سے ایک سال تک گیس کا بل نہ جمع کرانے کے باعث کنکشن کاٹ دیا گیا ،آئی جی اسلام آباد پولیس طاہر عالم خان کی جانب سے اسلا م آباد کے انیس تھانوں کو گیس ، بجلی ،ٹیلی فون ،پانی ، فیکس سمیت دیگر بنیاد ی سہولیا ت فراہم کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا ، تھانہ آبپارہ کے ذمہ 79ہزار 240روپے کا بل واجب ادا ہے ۔
جلد ہی بل واجبات جمع کراکر گیس کنکشن بحال کرالیں گے تھانہ آبپارہ ایس ایچ اوکا موقف ۔ حاصل معلومات کے مطابق تھانہ آبپارہ میں کچن ،ہیٹر سمیت دیگر کاموں کے لیے استعما ل ہونے والی گیس غیر قانونی طورپر چوری کی جارہی تھی ۔ محکمہ گیس کی جانب سے تھانہ آبپارہ گیس کنکشن 6جون 2014کو منتقطع کیا گیا جس کے بعد وفاقی پولیس نے انتہائی چالاکی سے کام لیتے ہوئے ایک سال تک گیس کا غیر قانونی استعمال جاری رکھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
قرآن نذر آتش کرنے والا عراقی سویڈن کے رویے سے مایوس
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.