عالیہ کیساتھ کبھی فلم میں مرکزی کردار ادا نہیں کر سکتا کیونکہ ایک بھائی اور بہن کا اسکرین پر رومانس کرنا ہرگز ممکن نہیں، عمران ہاشمی

منگل 31 مارچ 2015 12:48

عالیہ کیساتھ کبھی فلم میں مرکزی کردار ادا نہیں کر سکتا کیونکہ ایک بھائی ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ عالیہ بھٹ کے کام سے بہت متاثر ہوں۔ فلم ہائی وے میں اس کے کام پر مجھے فخر ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالیہ بھٹ کا کام ہمیشہ سے لاجواب رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالیہ کیساتھ کبھی فلم میں مرکزی کردار ادا نہیں کر سکتا کیونکہ ایک بھائی اور بہن کا اسکرین پر رومانس کرنا ہرگز ممکن نہیں۔

متعلقہ عنوان :