مشین ریڈایبل پاسپورٹ معاملہ
وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ میں معاملے کو حل کرنے پر اتفاق
منگل 31 مارچ 2015 14:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کے درمیان غیر ملکی مشنز میں مشین ریڈایبل پاسپورٹ کے حوالے سے اتفاق ہوگیا ہے اور یہ مسئلہ جلد حل ہوجائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت شروع میں وزارت خارجہ کو سکیورٹی خدشات کے باعث یہ ٹاسک دینے سے گریزاں تھی اب اس نے کچھ مختص پاکستانی سفارتخانوں میں یہ ٹاسک وزارت خارجہ کو دینے پر رضا مندی ظاہر کی ہے ۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے 2013ء میں حکم جاری کیا گیا تھا کہ تارکین وطن پاکستانیوں کو پاسپورٹس دینے کا ٹاسک وزارت داخلہ سے وزارت خارجہ کو ٹرانسفر کیا جانا چاہیے اور اس مقصد کیلئے بیرون ملک افسران تعینات کئے جائیں ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قدم بچت اقدامات کے تحت اٹھایا گیا تاکہ قومی خزانے پر غیر ترقیاتی بجٹ میں کمی ہوسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.