لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید افتخار حسین شاہ اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے
منگل 31 مارچ 2015 14:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید افتخار حسین شاہ اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے،جسٹس سید افتخار حسین شاہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 53 سے کم ہو کر 52 رہ گئی ہے۔جسٹس سید افتخار حسین شاہ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
(جاری ہے)
تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منظور احمد ملک، پرنسپل نشست پر کام کرنے والے ججز اور عدالتی عملے نے شرکت کی۔
چیف جسٹس نے جسٹس سید افتخار حسین شاہ کی عدالتی خدمات کو سراہا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ دے کر رخصت کیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید افتخار حسین شاہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 53 سے کم ہو کر 52 رہ گئی ہے۔رواں سال مارچ کے مہینے میں لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد سمیت اب تک پانچ ججز اپنے عہدوں سے ریٹائرڈ ہو چکے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.