پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی‘ آج 10 بجے دوبارہ طلب کرلیا گیا

منگل 31 مارچ 2015 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے اور اپوزیشن ‘ صحافیوں کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ جو آج صبح 10 بجے دوبارہ ہوگا