نادرا ہیڈکوارٹر پشاور کی جانب سے افغان مہاجرین کو بڑے پیمانے پر پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف
فیضان ہاشمی منگل 31 مارچ 2015 15:16
پشاور(رحمت اللہ شباب. اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ2015ء) نادرا ہیڈکوارٹر پشاور کی جانب سے افغان مہاجرین کو بڑے پیمانے پر پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف ہواہے۔ ذرائع نے بتا یا ہے کہ سابق جنرل مینیجر نادرا میر عالم خان کی خصوصی ہدایت پرموبائیل وین ٹیم کے ذریعے ریگی لالمہ ٹاوٴن کے ایک غیر اباد بنگلے ،میں غیر قانونی کیمپ لگا کر جاری کئے گئے ہیں ۔
نادراکیاندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ایک نان گونرنمنٹ ارگنائزینشن کے سربراہ کی درخواست پر نادرا حیات آباد کی جانب سے موبائیل وین کی ڈیوٹی پشاور کے یونین کونسل سوڑ زئی میں لگائی گئی تھی تاکہ مقامی لوگوں کی رجسٹریشن میں اسانی لائی جا سکے 7فروری سے 12فروری 2011تک ٹور مقرر تھا لیکن درمیان میں میر عالم خان کی خصوصی ہدایت پر وین انچارج ارباب رضوان اللہ خان نے موبائیل وین کو ناصر باغ لے گیا اور وہاں پر افغان مہاجرین کو بڑی تعداد میں فارم پُر کئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.