صحافیوں‘ ڈاکٹرز اور کسانوں کا احتجاج لاہر کی بڑی شاہراہیں بند
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے صحافیوں کے حق میں اجلاس کا بائیکاٹ کیا‘ اجلاس ملتوی
منگل 31 مارچ 2015 16:22
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015) ) آل پاکستان پریس کلبز‘ لاہور پریس کلب اور ریجنل یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے سینکڑوں صحافیوں نے حکومتی نارواسلوک کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے لاہور دی مال ‘ پنجاب اسمبلی‘ چیئرنگ کراس سمیت متعدد شاہراؤں پر دھرنا دیا اور اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
دوسری طرف پنجاب بھر کے ینگ ڈاکٹرز اور کسانوں نے بھی اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیا۔ صحافیوں کا کہنا تھا کہ صوبائی سیکرٹری اطلاعات مومن آغا کو فوری عہدے سے ہٹایا جائے ۔ احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.