عمر اکمل بنگلا دیش کیخلاف سیریز میں نمائندگی سے محروم،
پی سی بی حکام عمر اکمل کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ، ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت سے کم بیک کرنا ہوگا
منگل 31 مارچ 2015 19:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کو بنگلا دیش سیریز کے لیے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسٹار بلے باز عمر اکمل کو بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں نمائندگی سے محروم کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ ٹیم حکام عمر اکمل کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف صفر پر آوٴٹ ہونے اور پھر باقی کے چھ میچز میں ایک سو چونسٹھ سے ٹیم انتظامیہ ناخوش ہو گئی اب کہا جا رہا ہے کہ نوجوان بیٹسمین کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت سے کم بیک کرنا ہو گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.