اپنی بیٹیوں کی غلطی پر کسی ماں نے ایسا قدم نہ اٹھایا ہوگا
فہد شبیر منگل 31 مارچ 2015 20:34
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)فلم دیکھنے والی ایک خاتون کے لیے سوشل میڈیا پر ایک ماں کی جانب سے معافی نامہ پوسٹ ہوا ہے۔ ماں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بدتہذیبی اور بے ہودگی پر شدید شرمندہ ہے۔ یہ معافی نامہ پڑھ کر فلم دیکھنے والی خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔اس نے لکھا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا میں ابھی اچھے لوگ باقی ہے۔
برمنگھم ، الاباما سے تعلق رکھنے والی کیشا سمتھ ووڈ اپنے بیٹے، بیٹی اور سوتیلی بیٹی کو فلم دیکھنے کے لیے سینما چھوڑ گئی۔ لڑکیوں کی عمر 13 سال ہے جبکہ لڑکا ان سے بڑا ہے۔ لڑکے نے بعد میں اپنی ماں کو بتایا کہ دوران فلم دونوں لڑکیوں نے فلم دیکھنے والی ایک عورت کے ساتھ بد تمیزی کی، عورت نے لڑکیوں کو چپ رہنے کا کہا تو انہوں نے اس کی مزید بے عزتی کی۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.