وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں پاکستانی وفد سعودی عرب پہنچ گیا
محمد علی منگل 31 مارچ 2015 21:43
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) پاکستان کا اعلی سطحی وفد وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں سعودی عرب پہنچ گیا ہے جہاں سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد سلمان کی جانب سے وفد کا استقبال کیا گیا۔
(جاری ہے)
یمن کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے سعودی حکام کے ساتھ بات چیت کے غرض سےپاکستان کا وفد آج سعودی عرب روانہ ہوا تھا ۔ پاکستانی وفد میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور فوج کے اعلی افسران شامل ہیں۔پاکستانی وفد سعودی حکام سے یمن کے معاملے پر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کرے گا۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.