کراچی : گورنر سندھ نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گورنر ہاؤس بلا لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 10:45
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 اپریل 2015 ء) : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو گورنر ہاؤس بلوا لیا، یاد رہے کہ گذشتہ روز جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکنا ن کے مابین تصادم ہوا تھا جس کے نتیجے میں دونوں سیاسی جماعتوں میں کشیدگی مید بڑھ گئی ہے، تاہم گورنر ہاؤس میں ہونے والی آج کی ملاقات میں دونوں سیاسی جماعتوں کے مابین کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کی جائیں گی، تاہم ملاقات کے بعد ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنما پریس کانفرنس بھی کریں گے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.