ایڈونچر سے بھر پور فلم ”فاسٹ اینڈ فیوریس سیون “پرسوں ریلیز ہو گی

بدھ 1 اپریل 2015 12:19

ایڈونچر سے بھر پور فلم ”فاسٹ اینڈ فیوریس سیون “پرسوں ریلیز ہو گی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) سنسنی اور ایڈونچر سے بھر پور فلم ”فاسٹ اینڈ فیوریس سیون “(کل)3اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی- فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی اس سے قبل 6 فلمیں آ چکی ہیں جو نہایت کامیاب رہی ہیں اور ان تمام نے شائقین میں پذیرائی حاصل کی۔

(جاری ہے)

فاسٹ اینڈ فیوریس سیون 3 اپریل کو دنیا بھر کے سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :