کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر سمیت 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
بدھ 1 اپریل 2015 12:52
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) جامشورو پولیس نے کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر سمیت 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی جامشورو طارق ولایت کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر شاہ اللہ سمیت 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی نے کہا کہ دہشت گرد بڑی تخریب کاری کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے تاہم بروقت کارروائی کرکے ان کے منصوبہ ناکام بنادیا گیا ‘ ان کے قبضے سے 2 کلاشنکوف، 2 پستول، 5 دستی بم اور دیگر بارودی مواد برآمد کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.