دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 1 اپریل 2015 13:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد22600کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 36500کیوسک اور اخراج 36500 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد62400کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 52100کیوسک اور اخراج 47200 کیوسک ، بیراج جناح آمد70600کیوسک اور اخراج 65600کیوسک،چشمہ آمد70900کیوسک اوراخراج 45000کیوسک، تونسہ آمد35900 کیوسک اور اخراج35900کیوسک، پنجند آمد19300کیوسک اور اخراج 16400کیوسک،گدو آمد61100کیوسک اوراخراج 61100کیوسک، سکھر آمد 60500 کیوسک اور اخراج34900کیوسک، کوٹری آمد41100کیوسک اور اخراج 21200 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1448.10فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.501ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1126.10 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.163ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابل ِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :