آل راؤ نڈر محمد حفیظ ممکنہ ظور پر بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بالنگ نہیں کرا سکیں گے

بدھ 1 اپریل 2015 14:22

آل راؤ نڈر محمد حفیظ ممکنہ ظور پر بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بالنگ نہیں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) پاکستان ٹیم کے سٹار آل راؤ نڈر محمد حفیظ ممکنہ ظور پر بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بالنگ نہیں کرا سکیں گے ۔

(جاری ہے)

محمد حفیظ کی رضا مندی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سی سے محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ لینے کی درخواست دی ہے تاہم اب تک آئی سی سی نے محمد حفیظ کے ٹیسٹ کی کوئی تاریخ نہیں دی۔پاکستان 15فروری سے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گااور اگر اس سے ایک ہفتہ قبل بھی حفیظ کو ایکشن ٹیسٹ کی تاریخ ملتی ہے،تو تب بھی وہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں بالنگ نہیں کرا سکیں گے،کیو نکہ ٹیسٹ کی رپو رٹ انے میں کم از کم 12 دن درکار ہوتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :