لندن : اسکارٹ لینڈ یارڈ کی کاروائی ، منی لانڈرنگ کے شبہ میں چونسٹھ سالہ شخص گرفتار
سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 14:31
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) لندن میں سکارٹ لینڈ یارڈ پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں منی لانڈرنگ کے شبے میں ایک 64 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا، لندن پولیس کا کہنا ہے کہ 64 سالہ شخص کو منی لانڈرنگ کے شبے میں اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کے لیے زیر حراست شخص کو سینٹرل پولیس اسٹیشن لندن منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے گرفتار شخص کے گھر کی تلاشی بھی شروع کر دی ہے.
برطانوی پولیو کا کہنا ہے کہ اس کیس میں پہلے بھی 5 ملزمان سے تفتیش کی جا چکی ہے دو افراد کو 5 دسمبر 2013ء کو گرفتار کیا گیا تھا، 61 سالہ شخص کو 3 جون 2014ء میں گرفتار کیا گیا جبکہ 41 سالہ اور 27 سالہ ملزم کو بھی پولیس اسٹیشن بلا کر گرفتار کیا تھا، تاہم پولیس نے بتایا کہ ان پانچوں ملزمان سے تفتیش کے بعد ان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا.مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.