سچن ٹنڈولکر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کی خبر’’ اپریل فول ‘‘نکلی
بدھ 1 اپریل 2015 15:38
(جاری ہے)
سچن کی بحیثیت کوچ تقرری کے حوالے سے بی سی سی آئی کی ایک پریس ریلیز بھی سامنے آئی لیکن تمام ہی حلقوں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب یہ پتہ چلا کہ یہ خبر جعلی ہے جس کے ذریعے ہندوستانی عوام کو ’اپریل فول‘ بنایا گیا۔
اس خبر کے جعلی ثابت ہونے سے قبل فیس بک اور ٹوئٹر پر اس کے خوب چرچے رہے۔ اس سے قبل رپورٹ کیا گیا تھا کہ بی سی سی آئی سچن سے تین سالہ معاہدے پر رضامند ہو گئی ہے اور انہیں فلیچر کی جگہ نیا کوچ بنایا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ یہ فیصلہ سری نواسن، روی شاستری، دھونی اور ویرات کوہلی کی مشاورت سے کیا گیا تھا۔ اس جعلی پریس ریلیز میں بی سی سی آئی صدر جگموہن ڈالمیا اور ہندوستانی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے تبصرے بھی موجود تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.