سکھر : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 16:19

سکھر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے ووٹرز غیر جانبدار رہیں گے۔

(جاری ہے)

چونکہ این اے 246 کی سیٹ ایم کیو ایم کی ہے لہذا پیپلز پارٹی اس حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی۔ بلاول بھٹو کی پاکستان آمد سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زر داری کی سکیورٹی کلئیرنس نہیں ہے لہٰذا وہ ذوالفقار بھٹو کی برسی پر 4 اپریل کو اپکستان نہیں آ سکیں گے اگر وہ چاہیں تو لندن ہی سے ٹیلی فونک خطاب کر دسکتے ہیں.

متعلقہ عنوان :