ماتحت عدلیہ کے ججوں کو زیر التواء مقدمات نمٹانے کا ہدف دیدیا ہے ‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
بدھ 1 اپریل 2015 19:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے کہا ہے کہ ماتحت عدلیہ کے ججوں کو زیر التواء مقدمات نمٹانے کا ہدف دیدیا ہے اور امید ہے کہ ججز کے تعاون اور وکلاء کی معاونت سے زیر التواء مقدمات جلد نمٹانے میں کامیاب ہو جائینگے،نئے ججوں کی تعیناتیوں کے بار سے مشاورت کی جائے گی۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن کی جانب سے دئیے گئے استقبالئے کے موقع پر ہائیکورٹ کے ججز کے ہمراہ بارکے دورے کے موقع پر گفتگو میں کیا ۔
لاہور ہائیکورٹ کے صدر پیر مسعود چشتی نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ چیف جسٹس لاہور ہائیکور ٹ جسٹس منظور احمد ملک اور دیگر معززججز کا استقبال کیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ نئے ججوں کی تعیناتیوں بار مشاورت کی جائے گی،ماتحت عدلیہ کے اچانک دورے کے موقع پر نئے عدالتی اوقات کار کے مطابق تمام ججوں کو عدالتی امور نمٹاتے دیکھ کر خوشی ہوئی، امید ہے کہ ججز دئیے گئے ہدف کے مطابق تمام زیر التواء مقدمات کو جلد نمٹائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.