وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے سٹی بینک کے وفدکی ملاقات،پاکستان کی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا

بدھ 1 اپریل 2015 22:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے سٹی بینک کے وفدکی ندیم لودھی کی سربراہی میں ملاقات،پاکستان کی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وفدنے پاکستان میں جاری منصوبوں مالی تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔وزیرخزانہ کوپی آئی اے کو12کروڑکے مالی تعاون اورحکومت کے جاری منصوبوں پردی جانے والی مالی معاونت سے آگاہ کیاگیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے وفدکوپاکستان اوربین الاقوامی معاہدوں سے بھی آگاہ کیا#/s#۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :