کیولری گراؤنڈ کے قریب کار سوار کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ، دوسرا شدید زخمی
بدھ 1 اپریل 2015 22:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) کیولر گراؤنڈ کے قریب کار سوار کی فائرنگ سے ایک نوجوان جابحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ کیلولری گراؤنڈ کے قریب 2کاروں کی آپس میں ٹکر سے گاڑی سواروں میں جھگڑا بڑھ گیاجس پرقریبی گھر کے سکیورٹی گارڈ نے بیچ بچاؤ کرنے کی کوشش کی تو ایک کار سوار نے فائرنگ شروع کردی اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ۔
عینی شاہدین کے مطابق تھوڑی دیر بعد اس شخص نے دوبارہ وہاں آکر فائرنگ کی تو 2راہگیر نوجوان زخمی ہوگئے جن میں سے 17سالہ موٹر سائیکل سوار جابحق اور 20سالہ حسین شدید زخمی ہوا جس کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس نے کار کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے سکیورٹی گارڈزاور کار کر حراست لیا جبکہ کا ر سواز ملزم کو ابھی تک گرفتار نہ کیا جاسکا ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.