اسلامآباد :وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے دورہ سعودی عرب کی رپورٹ آج وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 10:41
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 اپریل 2015 ء) : وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی عرب کے دورے سے گذشتہ روز پاکستان واپس پہنچے ہیں . ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے دورے سے یمن کے تنازع کو سمجھنے میں مدد ملی ہے.
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر دئے گئے اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یمن کی صورتحال کا اب بہتر طور پر اندازہ ہوا ہے سعودی عرب میں سعودی حکام سے ملاقاتوں کے بعد ریاض کے خدشات کا بھی پتہ چلا.
خواجہ آصف آج اپنے سعودی عرب دورے کی رپورٹ وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کریں گے. ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے سعودی عرب کو حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے. یاد رہے کہ پاکستانی وفد میں مشیر خارجہ سر تاج عزیز اور تینوں مسلح افواج کے نمائندے بھی شامل ہے تاہم وفد کی سر براہی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کی.مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.