لاہور : پی سی بی نے چیف سلیکٹر معین خان کو کنٹریکٹ ختم کرنے کا لیٹر جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 11:27

لاہور : پی سی بی نے چیف سلیکٹر معین خان کو  کنٹریکٹ ختم کرنے کا لیٹر جاری ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : پی سی بی کی جانب سے چیف سلیکٹر معین خان کو کنٹریکٹ ختم کرنے کا لیٹر جاری کر دیا.

(جاری ہے)

پی سی بی کا کہنا ہے کی معین خان کے ساتھ معاہدہ 30 اپریل تک کاہے ، 30 اپریل تک معین خان کو تمام مراعات ملتی رہیں گی، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے معین خان کو چیف سلیکٹر کے علاوہ نئی ذمہ داریوں کی پیشکش کی گئی تاہم معین خان نے معذرت کر لی. نئی ذمہ داریوں سے معذرت کے بعد ہی بورڈ نے ان کو کنٹریکٹ ختم کرنے کا لیٹر جاری کر دیا.

متعلقہ عنوان :